Dhuangalli Bridge construction

دانگلی پل

سہوٹ کلیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) چوہدری الفت حسین، کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والے دانگلی پُل کا افتتاح پندرہ ستمبر 2011ء کو متواقع ذرائع کے مطابق دانگلی پل کی افتتاحی تقریب پندرہ ستمبر کومنعقد ہو رہی ہے پل عام ٹریفک کے لئے جنوری2012ء تک کھول دیا جائے گا پل پر سفیٹی وال کا کا م تیزی سے جاری ہے پل کے ساتھ دونوں اطراف تقریباََ چار چار سو میٹر روڈ پر کام اپنے آخری مراحل کی طرف گامزن ہے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔