|
ایک شام
پوٹھواری شاعر طالب حسین قمری آف نمبل کے ساتھ
سہوٹ کلیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) چوہدری الفت حسین، پوٹھواری شاعر
طالب حسین قمری آف نمبل پوٹھوار ڈاٹ کو م کی خصوصی دعوت پر سہوٹ تشریف
لائے سیکنڈ پارٹ میں دبئی کے حوالے سے نظم بھی پیش کی جو ان کے مطابق
وہاں پر پاکستانیوں کی مشکلات کی عکاسی کرتی ہے یہ نشست دو پارٹ پر
مشتمل ہے ناظرین کے لئے انہوں نے چند شعر پیش کئے جو کہ حا ضر خدمت ہیں
۔
رابطہ نمبر شاعر طالب حسین قمری نمبل00923315442359 |