|
Kabbadi tournenemnt in Slough, UK |
|
by Mohammad Naseer Raja |
|
سلائو ،برطانیہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،محمد نصیر راجہ )سلائو میں کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں برطانیہ بھر سے کبڈی کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ پاکستان اور انڈیا سے بھی کبڈی کے کھلاڑیوں کو اس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے بلایا گیا تھا۔ پاکستان سے تین کھلاڑیوں نے سلائو کبڈی ٹیم کی جانب سے اس کھیل میں حصہ لیا۔ |
|
Slough, UK - Kabbadi tournament was held in Slough, teams from around UK contested in the tournament, Players from Pakistan and India were specially invited to take part with teams. Three Pakistan Kabbadi players were invited to players for Slough kabbadi team.
|
|
|