|
Rani Mango palace, Dhuangalli رانی مانگو کا پیلس |
|
سہوٹ کلیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) چوہدری الفت حسین، داؤد شاہ حقانی رحمتہ اللہ علیہ، کے دربارسے ملحقہ تین سو سال پرانا رانی مانگو کا پیلس جو کہ زمانے کی گردشوں کے ساتھ ساتھ آہستہ آہستہ زمین بوس ہوتا جا رہا ہے چھت اور دیواریں چند سانسوں کی مہمان ہیں رانی مانگو کے ہراول دستے جہاں پر رہائش پذیر ہوتے تھے اس جگہ پر اب بنیادیں ہی باقی ہیں ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔ |
|
|
|
|